• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ پانچ برس بعد جمعتہ الوداع پر جامع میں وعظ وتبلیغ کی مجلس سے خطاب کریں گے

by امت ڈیسک
04/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق پانچ برس بعد جمعتہ الوداع جامع مسجد سرینگر میں ادا کریں گے۔ جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع کی نماز اڑھائی بجے ادا کی جائے گی جب کہ میر واعظ 12 بج کر 40 منٹ پر پر وعظ و تبلیغ کی مجلس سے خطاب کریں گے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد کے بیان کے مطابق مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع کی نماز ٹھیک 2 بجکر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی جب کہ میرواعظ 12 بج کر 40 سے وعظ و تبلیغ کی مجلس سے خطاب کریں گے۔ انجمن اوقاف کے فیصلے کے مطابق اس سال جمعتہ الوداع کی تقریب ”یوم توبہ و استغفار” کے طور پر منایا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ تقریباً پانچ سال کے عرصے کے بعد میرواعظ جمعتہ الوداع کی نماز ادا کریں گے گذشتہ کل انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے عہدیداروں اور اراکین کا ایک غیر معمولی اجلاس اوقاف کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی صدارت میں اوقاف کے صدر دفتر پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں جمعتہ الوداع، شب قدر اور عید الفطر کے سلسلے میں مرکزی تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نمازیوں اور زائرین کی سہولیات کی خاطر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔

اس موقعے پر میرواعظ نے انجمن کے عہدیداروں اور عملے کو ہدایت دی کہ وہ خصوصیت سے جمعتہ الوداع، شب قدر اور عید الفطر کے مواقع پر بجلی، پانی، صفائی، فرش و فروش اور دیگر داخلی انتظامات کے تئیں احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاکہ کسی کو بھی تکلیف یا شکایت کا موقع نہ ملے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی اور پولیس پولیس نے مقتول سب انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

لوک سبھا انتخابات:کشمیر سے محبوبہ، فیاض میر اور پرہ پی ڈی پی کے متوقع امیدوار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات:کشمیر سے محبوبہ، فیاض میر اور پرہ پی ڈی پی کے متوقع امیدوار

لوک سبھا انتخابات:کشمیر سے محبوبہ، فیاض میر اور پرہ پی ڈی پی کے متوقع امیدوار

زہریلے سانپ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے‘ بی جے پی پر نہیں: ممتا بینرجی

زہریلے سانپ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے‘ بی جے پی پر نہیں: ممتا بینرجی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں فوجی گاڑی کی زد میں آکر چھ سالہ کمسن ازجان

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک دراندازمارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »