• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی سب سے بڑا ہدف بن گئی: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
08/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج دارہ شکوہ گارڈن بجبہاڑہ اپنے والد کے مقبرے پر حاضری دی اور اپنے مرحوم والد مفتی محمد سعید کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقعے پر ان کے ہمراہ پارٹی کے کئی اہم کارکنان موجود تھے۔ محبوبہ مفتی نے اس دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ان کو پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی لوگوں پر مشکل وقت آتا ہے تو میں ان کے لئے آواز بلند کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ‘جنوبی کشمیر میرا آبائی وطن ہے اور بجبہاڑہ میرا گھر ہے جب بھی میرا دل تنگ ہوجاتا ہے اور مجھے مشکلیں آتی ہیں تو میں اپنے والد کے مزار پر آکر فاتحہ پڑھتی ہوں’۔
محبوبہ نے مزید کہا کہ ‘میں نے ابھی الیکشن مہم شروع نہیں کی ہے، لیکن اپنے والد کے مزار پر حاضر ہوئی ہوں کیونکہ جب میں نے اپنا سفر شروع کیا تھا تو وہ میرے ساتھ تھے’۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کو بڑے چلینجز کا سامنا ہے اور ہماری شناخت پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘جب بھی لوگوں پر مشکل وقت آیا ہے تو میں نے لوگوں ان کے لیے آواز بلند کی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘سال 2019 سے یہاں سے سے بڑا نشانہ پی ڈی پی کو بنایا گیا، اس پارٹی کو توڑ دیا گیا کیونکہ میں نے 2019 سے ہی ان کے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی ہے’۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ‘اب ان کو لگتا ہے کہ اگر میری آواز پارلیمنٹ میں پہنچی تو ان کے لیے مشکلیں پیدا ہوں گے اور شاید جموں و کشمیر اور لداخ کے اصلی حالات کی عکاسی ہو گی۔’ انہوں نے مزید کہا کہ ‘اس لیے ان کی کوشش ہے کہ جتنا بھی ہوسکے مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھا جائے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی، جے کے پی سی اور اپنی پارٹی کے رہنماؤں کی میٹنگ

Next Post

بارہمولہ میں تین شرپسند پی ایس اے ک تحت گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں تین شرپسند پی ایس اے ک تحت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں تین شرپسند پی ایس اے ک تحت گرفتار: پولیس

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

دو ماہ بعد مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت بحال

دو ماہ بعد مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت بحال

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

صدی کے بعد شمالی امریکہ میں آج مکمل سورج گرہن، 15 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا کو غازی پور سے الیکشن لڑنے پر بھاجپا ہیڈکوارٹر میں سنجیدہ بحث جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »