• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ کے فراسی پورہ میں انکاؤنٹر شروع

پلوامہ جھڑپ اختتام : سرینگر سے تعلق رکھنے والا ملی ٹینٹ مارا گیا

by امت ڈیسک
11/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے فراسی پورہ میں عسکریت پسندوں اور فوج کے دوران جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو فراسی پورہ پلوامہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے فوج کی 53 راشٹریہ رائفلز ،سی آر پی اور پولیس نے علاقے کو مشترکہ طور پر محاصرے میں لیا اور تلاش کارروائی شروع کردی۔ تلاشی کے دوران چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے فوج پر گولیاں چلائی جس کے بعد علاقہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیاں گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ دونوں اطراف سے کچھ دیر تک گولیوں کا تبادلہ رہا ۔ تازہ تفصیلات کے مطابق اس چھڑپ میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

وہیں ذرائع سے اس عسکریت پسند کی شناخت سرینگر کے دانش اعجاز ولد عجاز احمد کے بطور ہوئے ہے دانش احمد کی عمر تقریباً 34 سال کی تھی جبکہ انہوں نے حال ہی میں عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہوئے تھے،جس کی گمشدگی کی رپورٹ بھی سرینگر پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔ پولیس کی جانب سے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق انکاؤنٹر سائٹ سے اسلحہ و گولہ بارود اور قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ میں تقریباً ایک سال بعد عسکریت پسندوں اور فوج کے دوران جھڑپ ہوئی وہی گزشتہ روز ضلع شوپیان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک غیر مقامی ٹورسٹ گائیڈ پر حملہ کیا گیا،جس دوران وہ زخمی ہوا تھا۔

یاد رہے کہ یہ انکاؤنٹر ایک ایسے وقت میں شروع ہوا ہے جب لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر وادی کشمیر میں سیاسی سرگرمیوں عروج پر ہیں۔ انتخابی سرگرمیوں میں کسی بھی طرح کے خلل کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے سکیورٹی فورسز وادی کشمیر میں الرٹ پر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Next Post

دو نشستوں پر این سی کے امیدواروں کا اعلان جلد ہوگا: این سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

دو نشستوں پر این سی کے امیدواروں کا اعلان جلد ہوگا: این سی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کرناہ سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کشمیر کے اہسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 60 فیصد سے زائد سڑک حادثات متاثرین داخل

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

جموں میں دوران سماعت ملزم عدالت سے فرار

سرینگر کے ٹولیپ گارڈن میں ملکی و غیرملکی سیاحوں کی ریکارڈ آمد

اٹھارہ دنوں میں ڈھائی لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گُل لالہ کی سیر کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »