• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کے ٹولیپ گارڈن میں ملکی و غیرملکی سیاحوں کی ریکارڈ آمد

اٹھارہ دنوں میں ڈھائی لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گُل لالہ کی سیر کی

by امت ڈیسک
12/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: زبرون پہاڑیوں کے دامن میں اور ڈل جھیل کے کنارے میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ، باغ گُل لالہ کی سیر کرنے کے لیے ان دنوں مقامی اور غیر مقامی سیاحوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ایسے میں گزشتہ 18 روز میں ڈھائی لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ کی سیر کی۔

امسال باغ گُل لالہ کو کھولے جانے کے بعد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں سیاح باغ کے رنگ برنگے کھلے ہوئے پھولوں کا نظارہ کررہے ہیں۔

باغ کے انچارج کے مطابق ٹیولپ گارڈن کو عام لوگوں اور سیاحوں سے کھولنے کے پہلے پانچ روز میں 51 ہزاروں غیر مقامی سیاحوں نے باغ میں موجود رنگ برنگے ٹیولپ کے پھولوں کا مشاہدہ کیا، تاہم انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران سے مقامی سیاحوں کی تعداد میں کچھ حد کمی دیکھی گئی لیکن اب ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز سے آئے سیاحوں کے علاوہ مقامی سیاح بھی باغ کی سیر میں کافی دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 18 روز کے دوران 2.5 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے دلفریب نظاروں کا لطف اٹھایا۔

6 سو کنال اراضی پر محیط باغ گلہ لالہ میں 73اقسام کے 17 لاکھ خوبصورت گُل لالہ اپنا حسن بکھیرے ہوئے ہر ایک آنے والے کو معطر کر رہے ہیں۔ دراصل درآمد کئے گئے ان ٹولیپ پودوں کو لگانے کا کام موسم سرما میں ہی شروع کیا جاتا ہے اور پھر موافق ماحول کے مطابق مارچ کے آخری ہفتے میں باغ میں ٹولپ کے رنگ برنگے پھول اپنے جوبن پر نظر آتے ہیں ۔

رواں ماہ 23 مارچ سے باغ گلہ لالہ کے کھل جانے سے سیاحتی سیزن کم از کم ایک مہینے پہلے ہی شروع ہوگا۔ سال 2023 میں 3.72 لاکھ سیاحوں نے ٹولیپ گارڈن کا مشاہدہ کیا۔ایسے میں سیاحتی صنعت سے جڑے افراد کے علاوہ باغبان بھی امسال اچھے سیاحتی سیزن کی آس لگائے بھیٹے ہیں تاکہ ان کی محنت کو بھی ملکی اور غیر ملکی سیاح دیکھنے کے لئے آئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں دوران سماعت ملزم عدالت سے فرار

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

لوک سبھا چناؤ :عمر عبداللہ بارہمولہ ،آغا روحہ اللہ سرینگر نشست سے امیدوار نامزد

لوک سبھا چناؤ :عمر عبداللہ بارہمولہ ،آغا روحہ اللہ سرینگر نشست سے امیدوار نامزد

’آرٹیکل 370 قصہ پارینہ‘ وزیراعظم مودی کا جموں کے ادھم پور میں انتخابی ریلی سے خطاب

’آرٹیکل 370 قصہ پارینہ‘ وزیراعظم مودی کا جموں کے ادھم پور میں انتخابی ریلی سے خطاب

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سوپور میں دو او جی ڈبلو پی ایس اے کے تحت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »