• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

فائل فوٹو

نصراللہ پورہ بڈگام میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی

by امت ڈیسک
17/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) ضلع بڈگام کے نصرالہ پورہ میں فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فورسز نے علاقے میں تلاشی کارروائی شروع کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی ہیں. علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے، راہگیروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔تلاشی کاروائی میں آرمی کی 62 آر آر، ایس او جی بڈگام سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس کی مشترکہ ٹیم شامل ہے۔آخری خبر ملنے تک علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہے وہیں علاقے میں فوج کی ایک بڑی نفری کو تعینات کیا گیا ہے،جس سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پریس کلب کہ الاٹمنٹ منسوخی پر محبوبہ مفتی برہم، کہا ہر گزرتے روز اظہارِ رائے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے

Next Post

پولیس کنٹرول روم بٹہ مالو سرینگر کے پاس فورسز پر گرینیڈ حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

پولیس کنٹرول روم بٹہ مالو سرینگر کے پاس فورسز پر گرینیڈ حملہ

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جا سکتی

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جا سکتی

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »