• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ نوٹس

by امت ڈیسک
06/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : الیکشن کمیشن (ای سی) نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور راجوری – اننت ناگ پارلیمانی سیٹ سے پی ڈی پی امیدوار محبوبہ مفتی کے علاوہ پی ڈی پی کے اسمبلی انچارج انجم مرزا کو ’’وجہ بتاؤ نوٹس‘‘ جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس راجوری دورے کے دوران تھنہ منڈی، شاہدرہ شریف میں عوامی جلسے کے دوران ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر جاری کیا گیا ہے۔

ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ضابطہ اخلاق) نوڈل آفیسرر اور اے ڈی سی راجوری راجیو کمار کھجوریہ نے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرکے ان سے جواب طلب کیا ہے۔ وجہ بتاؤ نوٹس کے مطابق محبوبہ مفتی نے یکم مئی کو شاہدرہ شریف کے جلسہ عام کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں محبوبہ مفتی نے اپنی سیاسی مہم میں پی ڈی پی کے لیے ووٹ مانگنے کے لیے مبینہ طور ایک نابالغ لڑکی کا استعمال کیا ہے۔ یہی نہیں عوامی ریلی کے اختتام کے بعد محبوبہ اسی معصوم بچی کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں۔

اس کے ساتھ ہی ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نوڈل آفیسر نے شو کاز نوٹس میں الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط کا حوالہ دیا ہے، جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ ’’کوئی بھی سیاسی جماعت اپنی انتخابی مہم کے لیے کسی نابالغ بچے کا استعمال نہیں کرے گی۔‘‘ اگر محبوبہ تسلی بخش جواب دینے میں کامیاب نہیں ہوتی ہیں تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا سکتی ہے اور آنے والے دنوں میں ان کی انتخابی مہم پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں 10 مئی تک خوشگوار موسم کی پیشگوئی

Next Post

شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے: الطاف بخاری

شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنا ہے: الطاف بخاری

پونچھ حملہ:عسکریت پسندوں کی اطلاع دینے پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان، خاکہ جاری

پونچھ حملہ:عسکریت پسندوں کی اطلاع دینے پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان، خاکہ جاری

کانگریس کشمیر میں این سی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائے گی: وقار رسول

کانگریس کشمیر میں این سی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائے گی: وقار رسول

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

این آئی اے عدالت بانڈی پورہ نے مفرور ملزموں کے خلاف نوٹس جاری کئے

ٹی-20 عالمی کپ: ویسٹ انڈیز کو ملی دہشت گردانہ حملہ کی دھمکی، سیکورٹی میں اچانک کیا گیا اضافہ

ٹی-20 عالمی کپ: ویسٹ انڈیز کو ملی دہشت گردانہ حملہ کی دھمکی، سیکورٹی میں اچانک کیا گیا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »