• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

فائل فوٹو

جمعہ دوپہر 2بجے سے پیر صبح 6 بجے تک اب رہے گا لاک ڈاؤن

by امت ڈیسک
21/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریڑری میں کورونا کیسوں میں اضافے کے پیش نظر ہفتہ وار لاک ڈائون کے دورانیہ میں اضافہ کرکے آج بعد دوپہر سے ہی بندشیں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری فیصلے کے مطابق جمعہ2بجے سے پیر صبح6بجے تک بندشیں عائد رہیں گی۔ چیف سیکریٹری کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے جموں کشمیر میں جمعہ2بجے سے پیر صبح6بجے تک غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ تاہم حاملہ خواتین ملازمین دفتروں میںحاضری سے مستثنیٰ ہوں گی اور انہیں گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کورونا کے نئے 5ہزار 992 معاملات درج، 7 اموات

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

22 اور 23 جنوری کو وادی کشمیر میں برف باری کی پیش گوئی

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »