• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

فائل فوٹو

22 اور 23 جنوری کو وادی کشمیر میں برف باری کی پیش گوئی

by امت ڈیسک
21/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 22 اور23 جنوری کو درمیانی درجے کی برف باری متوقع ہیں۔ محکمہ کے ایک ترجمان  نے کہا کہ اس برفباری سے زمینی و فضائی ٹرانسپورٹ عارضی طور پر متاثر ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 24 جنوری سے موسم میں بہتری واقع ہونا شروع ہوگی اور بعد ازاں ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک رہ سکتا ہے۔ ادھر سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

Next Post

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

راجوری میں ٹرانسمیشن لائن کو ہوئے نقصان سے کشمیر میں بجلی متاثر رہے گی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

بادامی باغ چھاونی میں کور گروپ کی میٹنگ، کئی اہم فیصلے لئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »