• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

فائل فوٹو

جموں وکشمیر میں کورونا کے نئے 5ہزار 992 معاملات درج، 7 اموات

by امت ڈیسک
20/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں جمعرات کے روز مزید 5992 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ سات مریض فوت ہوئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں ریکارڈ توڑ 5992 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جاری بلٹین کے مطابق جمعرات کے روز ضلع سری نگر میں 1306افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں 825، بڈگام میں 636، پلوامہ میں 125، کپواڑہ میں 137، اننت ناگ میں 137، بانڈی پورہ میں 237، گاندربل میں 270، کولگام میں 243، شوپیاں میں 34افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔جموں ضلع میں جمعرات کے روز 1217افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، اُدھم پور میں 200، راجوری میں 70، ڈوڈہ میں 72، کٹھوعہ میں 105، سانبہ میں 86، کشتواڑ میں 47، پونچھ میں 23، رام بن میں 42 اور ریاسی میں 58افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ جمعرات کے روز جموں وکشمیر میں سات مریض وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔ جمعرات کے روز وادی کشمیر میں 1177مریض صحت یاب ہوئے جن میں صوبے جموں سے 716اور کشمیر ڈویژن سے 461مریض شامل ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن کی منسوخی اور احاطے پر قبضہ غیر قانونی، آزاد صحافت پر حملہ :پریس کلب آف انڈیا

Next Post

جمعہ دوپہر 2بجے سے پیر صبح 6 بجے تک اب رہے گا لاک ڈاؤن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جمعہ دوپہر 2بجے سے پیر صبح 6 بجے تک اب رہے گا لاک ڈاؤن

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک 31 کلو منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

22 اور 23 جنوری کو وادی کشمیر میں برف باری کی پیش گوئی

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

پنزگام کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

رام بن میں سلفی اٹھانے کے دوران دو افراد دریائے چناب میں غرقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »