• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

جموں میں این آئی کا چھ مقامات پر چھاپہ، تلاشی کارروائی

by امت ڈیسک
11/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتے کے روز صوبہ جموں میں چھ مختلف مقامات پر چھاپہ مارکر تلاشی لی۔ این آئی اے نے اپنے سرکاری پریس بیان میں کہا کہ کالعدم ملی ٹینٹ تنظیموں اور ان کی شاخوں کی جانب سے جموں و کشمیر میں اسٹیکی بموں، آئی ای ڈی اور چھوٹے ہتھیاروں وغیرہ سے پرتشدد حملے کرنے کی سازش سے متعلق آر سی-05/2022/این آئی اے/جے ایم یو کیس میں این آئی اے کی ٹیموں نے صوبہ جموں کے ڈوڈہ، رام بن اور کشتوار اضلاع کے کئی علاقوں میں تلاشی لی۔

این آئی اے کی جانب سے جاری پریس بیان کے مطابق تلاشی کے نتیجے میں ڈیجیٹل آلات، دستاویز سمیت مجرمانہ مواد کو ضبط کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ملی ٹنٹس سے منسلک احاطے، اوور گراؤنڈ ورکرز (او جی ڈبلیو) کے معاونین اور کالعدم تنظیموں کی نئی تشکیل شدہ شاخوں اور ملحقہ اداروں سے منسلک تنظیمیں خاص کر لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) جیش محمد (جی ای ایم) حزب المجاہدین (ایچ ایم)، البدر، القاعدہ وغیرہ شامل ہیں۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سجاد لون نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیا

Next Post

حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

حکومت 'سیاسی اخوانیوں' کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

جموں کشمیر بینک کی ملازموں کو کیویٹ جاری کرنا بنا تنازعہ کا باعث

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »