• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
11/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے حکومت کے رویّے پر سخت تنقید کی۔ سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور ناجائز قرار دیا۔

محبوبہ مفتی نے پی ڈی پی کے کارکنوں کو پلوامہ اور سورنکوٹ کے مقامی پولیس اسٹیشنوں کی طرف سے حراست میں لیے جانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا۔ محبوبہ نے سوال کیا کہ ’’اگر حکومت، کشمیر میں متنازعہ اخوان حکمرانی کو بحال کرنے کی طرف مائل ہے تو انتخابات کے انعقاد کی کیا ضرورت ہے۔‘‘ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ ’’ہم پی ڈی پی کے کارکنوں کے خلاف پراکسی جنگ کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جس میں حکومتی مشینری کو ان کارکنان کو نشانہ بنانے کے لیے چن چن کر استعمال کیا جا رہا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’وہ (حکومت) سوٹ بوٹ والے اخوانیوں کی حمایت کر رہے ہیں، وہ 1987 میں جو کچھ ہوا اسے دہرانا چاہتے ہیں۔‘‘ انتخابی عمل پر اعتماد کا اظہار کرنے کے باوجود محبوبہ نے خبردار کیا کہ ’’حکومت کے اس طرح کے ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حمایت کھونے کا خطرہ ہے۔‘‘ اس دوران پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں پی ڈی پی کے کئی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں این آئی کا چھ مقامات پر چھاپہ، تلاشی کارروائی

Next Post

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

جموں کشمیر بینک کی ملازموں کو کیویٹ جاری کرنا بنا تنازعہ کا باعث

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

پی ڈی پی کارکنان کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے: وحید پرہ

جموں کے ریاسی میں ازدواجی تنازعہ پر سسر نے فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

جموں کے ریاسی میں ازدواجی تنازعہ پر سسر نے فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »