• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

ووٹوں کی گنتی :انجینئر رشید ،میاں الطاف، آغا روحہ اللہ آگے

by امت ڈیسک
04/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : ملک کی 543 نشستوں کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی پانچوں سیٹوں اور لداخ کی ایک پارلیمانی سیٹ پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی رجحان کے مطابق بارہمولہ پارلیمانی نشست پر جیل میں قید عبد الرشید شیخ المعروف انجینئر رشید 51ہزار ووٹوں سے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق وزیر سجاد غنی لون سے آگے ہیں۔ سرینگر پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا سید روح اللہ مہدی 70ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔ وہ پی ڈی پی لیڈر وحید الرحمان پرہ اور اپنی پارٹی کے اشرف میر سے کافی آگے ہیں۔ مہدی 123068 ووٹوں کے ساتھ اس نشست پر مضبوط دعویدار ہے۔ اننت ناگ – راجوری سیٹ پر بھی این سی کے میاں الطاف سبقت حاصل کئے ہوئے ہیں میاں الطاف 239254 ووٹ حاصل کر چکے ہیں اور وہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سے 132070 ووٹوں سے آگے ہیں۔ جموں خطے کی دو سیٹوں پر انڈیا بلاک اور بی جے پی کے درمیان مقابلہ ہے تاہم ابتدائی رجحان میں جموں پارلیکانی نشست میں بی جے پی کے جگل کشور شرما جبکہ ادھمپور پارلیمانی سیٹ پر بھی بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ آگے ہیں۔ لداخ کی واحت نشست پر اگرچہ انڈیا بلاک، بی جے پی اور آزاد امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ آگے ہے اور ان کی جیت تقریباً یقینی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دو سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پیچھے

Next Post

انجینئر رشید بارہمولہ نشست پر جیت کے قریب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
انجینئر رشید بارہمولہ نشست پر جیت کے قریب

انجینئر رشید بارہمولہ نشست پر جیت کے قریب

انجینئر رشید فتح کے قریب، محمد عمر ہار تسلیم کر لی

انجینئر رشید فتح کے قریب، محمد عمر ہار تسلیم کر لی

جموں اور ادھم پور میں بھاجپا کی یقینی

جموں اور ادھم پور میں بھاجپا کی یقینی

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

محبوبہ مفتی کی شکست سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی پر خوش ہوں: میاں الطاف

محبوبہ مفتی کی شکست سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی پر خوش ہوں: میاں الطاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »