• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پٹن سڑک حادثے میں بائک سوار، اسکا ساتھی ازجان

by امت ڈیسک
15/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 15 جون : بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں بائک پر سوار دو افراد کی موت ہو گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ایک موٹر سائیکل جس کا نمبر JK09-7294 تھا، پٹن کے علاقے تاپر پائین کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین کے نے جی این ایس کو بتایا کہ جلد ہی دونوں کو ٹراما ہسپتال پٹن پہنچایا، جہاں تھوڑی دیر بعد دونوں نے دم توڑ دیا۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے، بی ایم او پٹن ڈاکٹر محمد طحہ خان نے جی این ایس کو بتایا کہ دونوں کی لاشیں (ٹراما) ہسپتال میں پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اسے متعلقہ خاندانوں تک پہنچا دیا ہے۔ اس دوران معلوم ہوا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک کا تعلق کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ سے ہے اور دوسرے کا تعلق پنجاب کے موہالی سے ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

Next Post

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

عسکریت پسندوں کے مسلسل حملوں کے بعد آج امیت شاہ کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »