• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیفٹریا موڈ رام بن کے نزدیک حادثہ، ایک سیاح کی موت،3 زخمی

کیفٹریا موڈ رام بن کے نزدیک حادثہ، ایک سیاح کی موت،3 زخمی

by امت ڈیسک
30/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن)  سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ایک حادثے میں سیاح کی موت جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گیے ہے۔  تفصیلات کے مطابق شاہراہ پر کیفٹریا موڑ کے نزدیک ایک ٹیمپو گرتے پتھروں کی زد میں آ گیا۔ اسی دوران ویشنو مندر جا رہے 4یاتری شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کو ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لا کر ایک سیاح کی موت ہو گئی۔ حادثے میں ہلاک شخص کی شناخت 23 سالہ جسبیردن سنگھ ولد سنجیش سنگھ سکنہ جبل پور مدھیہ پردیش کے طور ہوئی ہے۔ زیرِ علاج زخمیوں کی شناخت ویویک ٹھاکر ولد مکیش سنگھ، سنجے ٹھاکر ولد موہن سنگھ ٹھاکر، ونیش ولد سنجیش کے طور ہوئی ہے، تما م افراد مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے رہائشی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

Next Post

سیمپورہ پانتھ چوک میں جہلم سے لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سیمپورہ پانتھ چوک میں جہلم سے لاش برآمد

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

جامع مسجد سرینگر میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین :نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4615 افراد کی رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حرکت قلب بند ہونے سے سلیکشن گریڈ پولیس کانسٹیبل فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »