• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

by امت ڈیسک
12/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جمعہ کو کشمیر کے تمام گورنمنٹ ڈگری کالج اور جموں ڈویڑن کے سرمائی زون کے علاقوں میں 15 جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا۔

خبر رساں ایجنسی- کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پرنسپل سیکرٹری آلوک کمار نے ایک حکم نامے میں کہا کہ چھٹیاں جولائی 15 سے 24 جولائی تک منائی جائیں گی۔

حکمنامے کے مطابق "کشمیر صوبے اور جموں صوبے کے سرمائی زون میں آنے والے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں 15 جولائی 2024 سے 24 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل میں حادثاتی دھماکے میں کشمیری فوجی سمیت دو اہلکار ہلاک

Next Post

حج 2024: آخری پرواز 317 عازمین کو لے کر سرینگر ائرپورٹ پر لینڈ کر گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

حج 2024: آخری پرواز 317 عازمین کو لے کر سرینگر ائرپورٹ پر لینڈ کر گئی

پیپلز کانفرنس کو جھٹکا ،خورشید عالم نے پارٹی کو کہا الوداع

پیپلز کانفرنس کو جھٹکا ،خورشید عالم نے پارٹی کو کہا الوداع

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »