• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کورونا کے یومیہ کیسز میں گذشتہ چند روز سے کمی واقع ہونے کے پیش نظر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ کے حکام نے او پی ڈی خدمات بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کے پیش نظر سکمز میں ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں احتیاطی طور پر او پی ڈی سروسز کو بند کرکے ٹیلی کنسلٹیشن شروع کی گئی تھی۔ سکمز کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ پروفیسر فاروق احمد جان کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا: ’مریضوں کی بھلائی اور کورونا کیسز میں تخفیف درج ہونے کے پیش نظر سکمزسکمز کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ پروفیسر فاروق احمد جان کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا: ’مریضوں کی بھلائی اور کورونا کیسز میں تخفیف درج ہونے کے پیش نظر سکمز میں بدھ یعنی 2 فروری سے او پی ڈی خدمات دوبارہ شروع ہوں گی‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

Next Post

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

یکم فروری سے بینکنگ قوانین میں تبدیلی، قیمتوں پر پڑے گااثر

یکم فروری سے بینکنگ قوانین میں تبدیلی، قیمتوں پر پڑے گااثر

امشی پورہ شوپیان میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

امشی پورہ شوپیان میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »