• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے میں نامعلوم افراد نے 22 سالہ دوشیزہ پر تیز آب پھینکا جس وجہ سے اُس کا چہرہ بری طرح سے جھلس گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو عثمانیہ کالونی وانٹہ پورہ کے نزدیک نامعلوم افراد نے 22 سالہ دوشیزہ پر تیز آب پھینکا جس وجہ سے وہ بری طرح سے زخمی ہوئی اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں نامعلوم افراد کے خلاف باضابط طورپر کیس درج کرکے اُن کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دوشیزہ کے چہرے کے ساتھ ساتھ اُس کی دونوں آنکھیں متاثر ہوئی ہے جبکہ بائیں بازو اور زبان بھی جھلس گئی ہے۔ڈاکٹر وں نے متاثرہ دوشیزہ کا علاج شروع کیا ہے اور آنکھوں کے ٹیسٹ بھی کرائے جارہے ہیں تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ دوشیزہ کی بینائی تو متاثر نہیں ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے 2751 مزید کیسز، 9 فوت

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کی برف باری اور بارشیں متوقع: محکمہ موسمیات

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »