• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی موت

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی موت

by امت ڈیسک
27/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ہفتہ کی دوپہر ایک دلدوز سڑک حادثہ میں دو کمسن بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK03H9017ضلع کشتواڑ سے وادی کشمیر کی طرف آ رہی تھی اور ضلع اننت ناگ کے ڈکسم، کوکرناگ علاقے میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔

معلوم ہوا ہے کہ سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس حادثہ میں کل آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد بھی شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی بچاؤ کارروائی / ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ جبکہ ہلاک ہوئے افراد کو سب ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں طبی و قانونی لوازمات کے بعد ان کی شناخت بھی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوازمات کی تکمیل کے بعد فوت ہوئے سبھی افراد کی جسد خاکی کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لیے ان کے قانونی ورثاء کے سپرد کر دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آر پی ایف کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی جوانوں کو مبارکباد

Next Post

گرمی کے باعث دوبارہ اسکول بند نہیں کئے جا سکتے: پرنسپل سیکریٹری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
گرمی کے باعث دوبارہ اسکول بند نہیں کئے جا سکتے: پرنسپل سیکریٹری

گرمی کے باعث دوبارہ اسکول بند نہیں کئے جا سکتے: پرنسپل سیکریٹری

سرینگر جھیل ڈل سے  دو نابالغوں سمیت تین کی لاشیں برآمد

سرینگر جھیل ڈل سے دو نابالغوں سمیت تین کی لاشیں برآمد

سمبل میں ڈوبنے والے  نوجوان کی لاش بازیاب

سمبل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بازیاب

صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے

صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے

ہندواڑہ: 32 سالہ استاد کی سڑک حادثے میں موت

ہندواڑہ: 32 سالہ استاد کی سڑک حادثے میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »