• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

by امت ڈیسک
02/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کیرالہ کے وائناڈ میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد تباہی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ مہلوکین کی تعداد 308 پہنچ چکی ہے اور اب بھی تقریباً 250 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ ان کی تلاش میں مہم جاری ہے اور ساتھ ہی راحت و بچاؤ کاری کا عمل بھی تیزی کے ساتھ چل رہا ہے۔ کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے 308 ہلاکتوں کی تصدیق بھی کر دی ہے اور وہ حالات پر لگاتار نظر بنائے ہوئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وائناڈ ضلع میں لینڈ سلائڈنگ کے چوتھے دن، یعنی جمعہ کے روز ریسکیو اہلکاروں کی 40 ٹیم نے بارش اور مشکل حالات کے درمیان تلاشی و بچاؤ مہم ایک بار پھر شروع کر دی ہے۔

اس درمیان ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اِسرو) کے حیدر آباد واقع نیشنل ریموٹ سنسنگ سنٹر (این آر ایس سی) نے بادلوں کے پار دیکھنے میں اہل ہائی ریزرولیوشن والے کارٹوسیٹ-3 آپٹیکل سیٹلائٹ اور ریسیٹ سیٹلائٹ کی مدد سے وائناڈ لینڈ سلائڈنگ متاثرہ علاقہ کی تصویر لی ہے۔ زبردست تباہی کو ظاہر کرنے والی اس تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 86000 اسکوائر میٹر زمین کھسکنے سے ملبہ ایراوانیفوجھا ندی کے کنارے تقریباً 8 کلومیٹر تک بہہ گیا ہے۔

وائناڈ میں آئی تباہی کتنی بڑی ہے، اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جتنی زمین دھنسی ہے اس میں 13 فٹبال میدان تیار ہو سکتے ہیں۔ عموماً ایک فٹبال میدان 6400 اسکوائر میٹر علاقہ میں بنتا ہے، یعنی بہت بڑا علاقہ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ خلائی ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ لینڈ سلائڈنگ سمندری سطح سے 1550 میٹر کی اونچائی پر شروع ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جنوری 2023 سے 651 منشیات فروش گرفتار: پولیس

Next Post

جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

منشیات کا پھیلاؤ موجودہ وقت میں سب سے بڑا چیلنج: میرواعظ

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

جموں کشمیر انتظامیہ نے 6 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے  برطرف  کیا

جموں کشمیر انتظامیہ نے 6 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »