• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں جنوری 2023 سے 651 منشیات فروش گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
02/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سال 2023 کے ماہ جنوری سے 375 مقدمے درج کرکے 6 سو 51 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جن کی تحویل سے 86.5 کروڑ روپیے مالیت کا نشہ آور مواد ضبط کیا گیا ہے۔گرفتار شدہ 651 منشیات فروشوں میں سے 122 سخت گیر منشیات فروش ہیں جن کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اس دوران 20 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی غیر قانونی طور منشیات کے کاروبار سے حاصل شدہ 10 کروڑ روپیے مالیت کی جائیدادوں کو منسلک کر دیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ڈرگ فری بارہمولہ کی مہم کے تحت اور منشیات کے خلاف جنگ و جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوری 2023 سے 86.5 کروڑ روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس دوران 20 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی 10 کروڑ روپیے مالیت کی جائیدادوں جن میں رہائشی مکانات، شاپنگ کمپلیکسز، گاڑیاں اور اراضی شامل ہیں، کو ضبط کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ضلع بارہمولہ میں ہیرائن کے استعمال کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
پولیس نے لوگوں سے آس پاس علاقوں میں ہونے والی منشیات فروشی کے متعلق پولیس کو مطلع کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشیات فروشی میں ملوث افراد کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے چھ مہنیوں کے دوران ضلع میں 45 سخت گیر منیشات فروشوں سمیت 178 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناہ سڑک حادثے میں تین افراد ازجان

Next Post

وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

منشیات کا پھیلاؤ موجودہ وقت میں سب سے بڑا چیلنج: میرواعظ

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »