• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

جموں بس اسٹینڈ پر کولگام کے نوجوان کی گمشدگی کا نوٹس

by امت ڈیسک
02/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند یاسر بھٹ کے اپنے گھر سے لاپتہ ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ عسکریت پسند یاسر نے مارچ 2019 میں جموں کے بس اسٹینڈ پر گرینیڈ حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں دو شہری ہلاک اور 32 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس اہلکاروں نے یاسر بھٹ کو تلاش کرنے کی کوشش میں جموں بھر میں اُس کے پوسٹر چسپاں کیے ہیں۔ جموں بس اسٹینڈ پر 2019 مارچ مہینے میں گرنیڈ سے حملہ ہوا تھا اس حملے میں اننت ناگ ضلع کے متان گاؤں کے رہائشی 32 سالہ محمد ریاض اور اتراکھنڈ کا ایک نوجوان محمد شارق ہلاک ہو گیا تھا۔

گرینیڈ حملے کے چند گھنٹوں کے اندر، پولیس نے یاسر جاوید بھٹ کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس دوران تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین نے یہ حملہ کرنے کا کام یاسر بھٹ کو سونپا تھا۔

یاسر بھٹ کو حملے کے وقت اس کی نابالغ حیثیت کی وجہ سے ضمانت دیدی گئی تھی۔ اس کی حالیہ گمشدگی کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی سکیورٹی فورسز نے اسے تلاش کرنے اور کسی بھی ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وائناڈ لینڈ سلائڈنگ: اِسرو نے 13 فٹبال میدان جتنا علاقہ دھنسنے کا کیا دعویٰ، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 308 ہوئی

Next Post

منشیات کا پھیلاؤ موجودہ وقت میں سب سے بڑا چیلنج: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

منشیات کا پھیلاؤ موجودہ وقت میں سب سے بڑا چیلنج: میرواعظ

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

ادھم پور میں فوڈ پوئزننگ سے دو بچے ہلاک، 15 دیگر بیمار

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار کے نیچے دب کر غیر مقامی مزدور ازجان

جموں کشمیر انتظامیہ نے 6 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے  برطرف  کیا

جموں کشمیر انتظامیہ نے 6 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا

بی ایس ایف کے ڈی جی نتن اگروال اور ایس ڈی جی وائی بی کھرانیہ کو برطرف کردیا گیا

بی ایس ایف کے ڈی جی نتن اگروال اور ایس ڈی جی وائی بی کھرانیہ کو برطرف کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »