• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

by امت ڈیسک
02/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے بدھ کے روز سابق امیر جماعت کی رہائشی گاہ پر بلائی گئی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی جارہی ہے کہ جماعت اسلامی کے رکن ممبران نے بوسنیا میں کسی کانفرس میں شرکت کی وہ بے بنیاد ہے۔سابق امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحمید فیاض نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی ممنوعہ تنظیم قرار دی گئی ہے، تب سے جماعت کی جانب سے کسی بھی قسم کی سرگرمی انجام نہیں دی جارہی ہے اور نہ ہی جماعت اسلامی جموں و کشمیر کا کوئی رکن یا عہدیدار فعال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے میں جماعت اسلامی جموں و کشمیر سماجی رابطہ گاہ پر پھیلائی جارہی ایسی خبروں کی نہ صرف تردید کرتا ہے بلکہ ان کی مذمت بھی کرتی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے سابق ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی نے کہا کہ بوسنیا میں منعقد ہوئی کسی بھی کانفرس سے جماعت کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی جماعت کے کسی بھی رکن نے اس میں شرکت کی ہے۔ سابق امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحمید فیاض نے کہا کہ یہ ہنگامی پریس اس لیے منعقد کی گئی ہے کیونکہ ممنوعہ تنظیم ہونے کے باعث انتظامیہ جماعت اسلامی جموں و کشمیر کو کسی دوسری جگہ پر پریس کانفرس کا اہتمام کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ واضح رہے ڈس انفو لیب نامی ادارے نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق اس تنظیم کا تعلق مصر  کی اخوان المسلیمن تنظیم کے نیٹ ورک سے ہے، اور یہ بوسنیا میں رسل ٹرابیونل نامی ادارے کی ممبر تنظیم بھی ہے۔

On face it may look merely about money, the narrative building has larger geostrategic implications. MB’s entry in Kashmir means it will keep festering the region. It is not a coincidence that Qatar, Turkish & Pak are actively behind this.

This is a war & it has begun.

(25/25) pic.twitter.com/p96H20xVH2

— DisInfo Lab (@DisinfoLab) January 29, 2022

اس رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ جماعت اسلامی جموں و کشمیر کو اس نیٹ ورک سے فنڈنگ ہوتی ہے۔

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دوشیزہ پر تیزاب حملہ حد درجہ شرمناک: متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت، 9 مریض فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت، 9 مریض فوت

لائن آف کنٹرول کو دراندازی کیلئے عبور کرنے والوں کو واپس جانے کا موقعہ نہیں دیا جائے گا

کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن، امن کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح: جنرل نروانے

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »