• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت، 9 مریض فوت

by امت ڈیسک
02/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 9 مریض فوت ہوئے ہیں۔

2 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/ZXNXdJMbAt

— Information & PR, J&K (@diprjk) February 2, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ سرینگر میں بدھ کے روز 439 افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں 190، بڈگام میں 167، پلوامہ میں 41، کپواڑہ میں 131، اننت ناگ میں 84، بانڈی پورہ میں 57، گاندربل میں 53، کولگام میں 112، شوپیاں میں 34افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جموں میں 443، اْدھم پور میں 128، راجوری میں 37، ڈوڈہ میں 104، کٹھوعہ میں 36، سانبہ میں 56، کشتواڑ میں 54، پونچھ میں 15، رام بن میں 84اور ریاسی میں 39افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ترجمان کے مطابق بدھ کے روز جموں وکشمیر میں مزید 9مریض وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بدھ کے روز مزید 5024 مریض صحت ہوئے ہیں جن میں جموں صوبے سے 1433اور کشمیر ڈویڑن سے 3591 تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ا بتک 405959 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اْن کے مطابق جموں وکشمیر میں فی الوقت 29829 فعال کیسز ہیں جن میں سے جموں صوبے میں 8547 اور کشمیر میں 21282 شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

Next Post

کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن، امن کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح: جنرل نروانے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
لائن آف کنٹرول کو دراندازی کیلئے عبور کرنے والوں کو واپس جانے کا موقعہ نہیں دیا جائے گا

کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن، امن کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح: جنرل نروانے

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »