• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارتکاری جاری، وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں!

by امت ڈیسک
03/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لاہور) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے دعویٰ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل کے ذریعے بات چیت جاری ہے جس کے اچھے نتائج نکلنے کی امید ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے ایوان صنعت و تجارت میں کاروباری حضرات سے بات کرتے ہوئے نشاط گروپ کے چیئرمین نے بتایا کہ اگر دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان معاملات بہتر ہوئے تو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک پر اپنے تنازعات کو حل کرنے اور خطے میں موجود غربت کے خلاف لڑنے کے لیے تجارت شروع کرنے پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر معیشت بہتر نہیں ہوئی تو پاکستان تباہ کن نتائج کا سامنا کرے گا، پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات ٹھیک کرے اور معاشی ترقی کے لیے ریجنل اپروچ اپنائے۔ انہوں نے کہا کہ یورپ نے دو جنگِ عظیم لڑیں لیکن پھر آخر کار امن اور خطے کی ترقی کے لیے معاملات حل کیے، کوئی دشمنی مستقل نہیں ہوتی۔ خیال رہے ک پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات اگست 2019 سے معطل ہیں جب بھارت نے جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے قانون کو منسوخ کردیا تھا۔ یاد رہے گزشتہ موسم سرما کے دوران بھی خطے کی دونوں معیشتوں کے درمیان ایک خلیجی ریاست کی ثالثی میں بیک چینل مذاکرات ہونے کی اطلاعات آئی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

Next Post

انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

نوگام سرینگر میں 24سالہ نوجوان درخت سے لٹکتا ہوا پایا گیا

نوگام سرینگر میں 24سالہ نوجوان درخت سے لٹکتا ہوا پایا گیا

کشتواڑ کے کیشوان علاقے میں سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

کشتواڑ کے کیشوان علاقے میں سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

حاجن بانڈی پورہ میں مقامی جنگجو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »