• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

فروٹ منڈی پارمپورہ کے نزدیک بائی پاس پرٹرک نے دوآرمی اہلکاروں کو ٹکر ماری، ایک ہلاک

by امت ڈیسک
05/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پارمپورہ فروٹ منڈی کے نزدیک بائی پاس پر دو فوجیوں کوتیز رفتار ٹرک نے زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے اور بعد میں ایک اہلکار کی اسپتال میں موت واقع ہوئی. اطلاعات کے مطابق آج صبح 163ٹریٹوریل آرمی سے وابستہ اہلکار شاہراہ کا جائزہ لے رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک تیز رفتار ٹرک نے دو اہلکاروں کو زور ددار ٹکر ماری ۔خون میں لت پت اہلکارو ں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے سنجے کمار نامی فوجی اہلکار کو مردہ قرار دیا ۔حادثے میں زخمی ہوئے دوسرے اہلکار کی شناخت رفیق احمد کے بطور ہوئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیور جائے موقع سے فرار ہوا ہے تاہم ٹرک زیر نمبر (JKO3J /3811)کو تحویل میں لے کر مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ذکورہ سرینگر میں انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

Next Post

کشمیر میں زلزلے کےجھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں زلزلے کےجھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

کشمیر میں زلزلے کےجھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

راجوری میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

ائرپورٹ پر بیگ سے لائیو رائوند ملنے پرسی آئی ایس ایف اہلکار گرفتار

ائرپورٹ پر بیگ سے لائیو رائوند ملنے پرسی آئی ایس ایف اہلکار گرفتار

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن کی جموں و کشمیر کے حلقوں میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز

حدبندی کمیشن کاقیام غیر قانونی، طریقہ ایک منصوبہ بندسازش: نیشنل کانفرنس

حدبندی کمیشن کاقیام غیر قانونی، طریقہ ایک منصوبہ بندسازش: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »