• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
14/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے چیک تاپر کریری میں جمعہ کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے کریری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بھی عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔

ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

Next Post

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

بارہمولہ مسلح تصادم میں تین جنگجو ازجان

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

فوج نے کشتواڑ میں ہلاک جوانوں کو خراج پیش کیا

فوج نے کشتواڑ میں ہلاک جوانوں کو خراج پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »