• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر غلام نبی مونگا کا تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر غلام نبی مونگا کا تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام

by امت ڈیسک
19/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق رکن قابون ساز کونسل غلام نبی مونگا نے سابق کانگریس لیڈر تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام لگایا۔
انہوں نے کہا: ‘ہمیں تاج محی الدین کے بارے میں اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ وہ گذشتہ ایک برس سے بی جے پی کے لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں’۔
موصوف سینئر نائب صدر نے جمعرات کو نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کے ساتھ ترکانجن،زین پورہار تحصیل بونیار کے مختلف دیہات کا دورہ کیا اور انتخابی جلسوں سے خطاب بھی کیا۔
انہوں نے ایک انتخابی جلسہ سے اپنے خطاب میں سابق وزیر اور آزادامید وار تاج محی الدین پر بی جے پی کا پراکسی ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا: ‘ہمیں تاج محی الدین کے بارے میں اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ وہ گذشتہ ایک برس سے بی جے پی کے لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں’۔
انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ پارٹی ہائی کمان نے ان کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
ان کا میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر میں کچھ ایسے امید وار ہیں جن کو الائنس کو کمزور کرنے کے لئے بی جے پی کی حمایت حاصل ہے اور اوڑی میں بھی ایسا ہی ہے
مسٹرمونگا نے کہا کہ اوڑی کے لوگوں کے سامنے تصویر واضح ہے لہذا وہ پراکسی امید واروں کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا: ‘میں الائنس کو مضبوط کرنےاور اپنے کیڈر کو فعال بنانے کے لئے یہاں آیا ہوں’۔
انہوں نے کانگریس کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پارٹی کیڈر اور انڈیاالائنس کے استحکام کے لئے کام کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر سجاد شفیع انڈیا الائنس کے مشترکہ امید وار ہیں کو فرقہ پرست طاقتوں کے امید واروں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے 3 خاندانوں کو نشانہ بنا رہی ہے:عمر عبداللہ

Next Post

انتخابی مہم کی سیاسی نفسیات اور بنکھو وزیر اعلیٰ گانا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
انتخابی مہم کی  سیاسی نفسیات اور  بنکھو وزیر اعلیٰ گانا

انتخابی مہم کی سیاسی نفسیات اور بنکھو وزیر اعلیٰ گانا

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر امن اور ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا: ترون چگ

پاکستان کے ساتھ این سی اور کانگریس کا اتحاد بے نقاب: ترون چُگ

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

رام بن کے بیٹری چشمہ کے نزدیک سڑک حادثہ، تین زخمی

تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خاتون وکیل کے بارے میں غیر مہذب تبصرہ کا ازخود نوٹس لیا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

منوج سنہا کی عید میلاد النبیؐ کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »