• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

by امت ڈیسک
26/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیو یارک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کے بعد عالمی قوتیں جنگ بندی کے لیے متحرک ہوگئیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ پر حملے جاری ہیں جس سے رہائشی علاقوں میں بھی خوفناک تباہی ہوئی جواب میں حزب اللہ نے بھی فضائی حملے کیے۔

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ کے پھیلاؤ پر عالمی قوتیں سر جوڑ کر بیٹھ گئیں۔ امریکا اور فرانس نے 21 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی۔ اس تجویز کی حمایت سعودی عرب، یو اے ای اور قطر سمیت یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا، اٹلی، جرمنی اور جاپان نے بھی کردی۔ عالمی قوتوں پر اس وقت امریکا اور فرانس کی اسرائیل اور لبنان کے درمیان 21 روزہ جنگ بندی کی تجویز پر بات چیت جاری ہے اور چند گھنٹوں میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کے زیراستعمال پیجرز اور واکی ٹاکی میں ہونے والے دھماکوں میں 50 کے قریب جنگجو جاں بحق اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ پیجرز اور واکی ٹاکی میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پر عائد کی گئی تھی تاہم صیہونی ریاست نے اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو براہ راست فضائی حملوں میں بھی نشانہ بنایا جس میں ابراہیم عقیل جیسے اہم کمانڈر بھی شہید ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

Next Post

تھائی لینڈ: فارم مالک نے اپنے پالے گئے 125 نایاب مگرمچھ مار دیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post

تھائی لینڈ: فارم مالک نے اپنے پالے گئے 125 نایاب مگرمچھ مار دیے

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

بس حملہ کیس: این آئی اے کے راجوری اور ریاسی کے سات مقامات پر چھاپے

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

پہلگام میں فوٹو کھینچنے کے دوران مغربی بنگال کا سیاح لدر دریا میں ڈوب کر ہلاک

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »