• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

جموں و کشمیر کے کولگام میں انکاونٹر جاری، پانچ سیکوریٹی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
28/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام : جموں و کشمیر کے کولگام میں عکسریت پسندوں اور سیکوریٹی فورسس کے درمیان تصادم کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح جنوبی کشمیر کے اڈیگام گاؤں میں سیکوریٹی فورسس اور عسکریت پسندوں کے درمیان شروع ہوا انکاونٹر جاری ہے۔ حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے اڈیگام گاؤں میں جاری تصادم میں تین فوجی جوان اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران تین فوجی اور اے ایس پی کولگام زخمی ہوئے تاہم سبھی زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن جاری ہے۔

قبل ازیں ایک اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاع ملنے کے بعد علاقہ کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مشترکہ ٹیمیں مشتبہ مقام کی طرف پہنچیں تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی اور انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

آخری اطلاع ملنے تک انکاونٹر جاری ہے جبکہ بتایا جارہا ہے کہ دو تا تین عسکریت پسندوں کے علاقہ میں چھپے ہونے کا شبہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپ: 3 فوجی اہلکار، پولیس اہلکار جاری آپریشن میں زخمی

Next Post

جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے مارے جانے کا  دعویٰ، سربراہ سے گزشتہ شام سے رابطہ منقطع ہے: حزب اللہ

اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے مارے جانے کا دعویٰ، سربراہ سے گزشتہ شام سے رابطہ منقطع ہے: حزب اللہ

جموں و کشمیر کے لوگ بی جے پی کی حکومت چاہتے ہیں: پی ایم مودی

جموں و کشمیر کے لوگ بی جے پی کی حکومت چاہتے ہیں: پی ایم مودی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو ازجان ،ایک شخص زخمی

کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »