• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

by امت ڈیسک
10/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور جڈی بل اسمبلی سیٹ کے کامیاب امیدوار تنویر صادق کا کہنا ہے جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر نہیں ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جو وعدے لوگوں سے کئے ہیں ان کو پورا کیا جائے گا۔

موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نیشنل کانفرنس کے ہیڈ کوارٹر نوائے صبح کے باہر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ہم لوگوں کے بہت شکر گذار ہیں اور ہم نے جو لوگوں سے وعدے کئے ہیں ان کو پورا کیا جائے گا‘۔

عمر عبداللہ کے وزیر اعلیٰ بننے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ’جموں وکشمیر کو ایک مستحکم اور متحرک حکومت کی ضرورت ہے جس کے لئے ایک متحرک لیڈر ہونا چاہئے مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر صاحب سے بہتر کوئی لیڈر ہوسکتا ہے‘۔

تنویر صادق نے کہا کہ آج یہاں قانون ساز پارٹی کی میٹنگ ہے جس میں لیڈر کو منتخب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جو لوگوں نے احساسات ہیں ہم ان پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کی حکومت ہے اور لوگوں کے لئے ہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

Next Post

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے، این سی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے، این سی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جموں وکشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ ختم

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات پر امریکہ کا رد عمل،کہا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پھلتی پھولتی جمہوریت کا سنگ بنیاد‘

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات پر امریکہ کا رد عمل،کہا آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پھلتی پھولتی جمہوریت کا سنگ بنیاد‘

سی ای او  نے ایل جی  کو نو منتخب اسمبلی اراکین  کی فہرست پیش کی

سی ای او نے ایل جی کو نو منتخب اسمبلی اراکین کی فہرست پیش کی

نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

التجا مفتی کا این سی کارکنان پر غنڈہ گردی کرنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »