• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، دو اموات

by امت ڈیسک
11/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت آئی جبکہ دو مریض فوت ہوئے۔

11Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/YWVh9AWvN9

— Information & PR, J&K (@diprjk) February 11, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں 540 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں جمعے کے روز 89افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 29، بڈگام میں 32، پلوامہ میں 12، کپواڑہ میں 26، اننت ناگ میں سات ، بانڈی پورہ میں 15، گاندربل میں 15، کولگام میں چھ ، شوپیاں میں 6افراد میں کورونا کی تشخص ہوئی۔جموں میں سب سے زیادہ 131افراد اس وائرس میں مبتلا پائے گئے، اُدھم پورمیں 22، راجوری میں نو، ڈوڈہ میں 61، کٹھوعہ میں 27، سانبہ میں 7، کشتواڑ میں ایک ، پونچھ میں 6، رام بن میں 36اور ریاسی میں 2افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں جمعے کے روز مزید 1628مریض صحت یاب ہوئے جن میں 682صوبے جموں اور 944کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 437708افراد صحت یاب ہو ئے ہیں. اُن کے مطابق جموں وکشمیر یوٹی میں فی الوقت 7424ایکٹیو کیسز ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر کے منبر و محراب 28ویں جمعہ بھی خاموش رہے

Next Post

سوپور میں البدر کے تین جنگجو گرفتار، فورسز حکام کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں البدر کے تین جنگجو گرفتار، فورسز حکام کا دعویٰ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

پاکستان اور بھارت کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہونے چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبدﷲ

حکومت ہند واجپائی کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے: محبوبہ مفتی

حکومت ہند واجپائی کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے: محبوبہ مفتی

سنڈے مارکیٹ ایک ماہ کے بعد کھل گیا، لوگوں نے کی جم کر خریداری

سنڈے مارکیٹ ایک ماہ کے بعد کھل گیا، لوگوں نے کی جم کر خریداری

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

جموں وکشمیر میں مرحلہ وار طریقے سے تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »