• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

by امت ڈیسک
15/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں کمیشن کے سامنے پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کو پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت تشکیل دیا گیا ہے اور یہ کمیشن الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تحت کام کر رہا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بجالٹہ میں ایک تقریب کے حاشئے پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے اور حد بندی کمیشن اسی کے تحت کام کر رہا ہے اگر کسی کو اس کمیشن کی سفارشات پر تحفظات ہیں تو انہیں چاہئے کہ وہ ان کو تحریری شکل میں کمیشن کے سامنے پیش کریں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی عام شہری کو بھی تحفظات ہیں تو وہ بھی ایسا کر سکتے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ملک میں بالخصوص جموں وکشمیر میں گذشتہ 70 برسوں کے دوران قابل سراہنا رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے ہمارے سیکورٹی فورسز تمام تر چلینجز سے نمٹ رہے ہیں اس کے لئے وہ تعریفوں کے حقدار ہیں۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے حال ہی میں اپنی دوسری رپورٹ جاری کی ہے جس کو ماسوائے بے جے پی جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کیا ہے۔

Inaugurated 20 Power distribution projects costing Rs.41Cr at Bajalta to address peak season shortage&ensure sustained economic activities. Additional capacity augmentation will bridge major gap in electricity requirements of Jammu,Udhampur,Reasi, Poonch,Rajouri &adjoining areas. pic.twitter.com/y7lcluUpRa

— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) February 15, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں مرحلہ وار طریقے سے تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

Next Post

بمنہ سرینگر میں فوجی گاڑی اور کار کے مابین ٹکر، خاتون زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

بمنہ سرینگر میں فوجی گاڑی اور کار کے مابین ٹکر، خاتون زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

وسطی و جنوبی کشمیر میں دس جنگجو اعانت کار گرفتار: ایس آئی اے کا دعویٰ

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

10ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا، 78 فیصد طلبا کامیاب:بورڈ حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »