• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

بمنہ سرینگر میں فوجی گاڑی اور کار کے مابین ٹکر، خاتون زخمی

by امت ڈیسک
16/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بمنہ سرینگر میں ایک نجی کار اور نیم فوجی ایس ایس بی کی بکتر بند گاڑی کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ آئی 10کار اور ایس ایس بی کی بکتر بند گاڑی کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں اقبال آباد بمنہ کے امتیاز احمد شاہ کی اہلیہ صبیہ یاسمینہ زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایک پولیس افسر نے بتایا ہے کہ خاتون کو معمولی زخم آئے ہیں اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

Next Post

وسطی و جنوبی کشمیر میں دس جنگجو اعانت کار گرفتار: ایس آئی اے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

وسطی و جنوبی کشمیر میں دس جنگجو اعانت کار گرفتار: ایس آئی اے کا دعویٰ

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

10ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا، 78 فیصد طلبا کامیاب:بورڈ حکام

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »