• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

by امت ڈیسک
24/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ باغبانی نے پوتشائی بانڈی پورہ میں ایک روزہ میگا آگاہی اور تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا ۔

چیف ہارٹیکلچر آفیسر بانڈی پورہ فاروق احمد نے ایچ ڈی او سمبل/حاجن کے ہمراہ بانڈی پورہ میں منعقدہ سمبل میں ایک روزہ بیداری و تربیتی کیمپ کو جھنڈی دکھاتے ہوئے روانہ کیا۔

کیمپ میں کاشتکاروں کی پرجوش شرکت کا مشاہدہ کیا گیا تقریباً 90 کاشتکاروں نے کیمپ میں حصہ لیا پھر وہ بانڈی پورہ کے لیے روانہ ہوئے جہاں کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر شبیر، ڈاکٹڑ طاریق اور ڈاکٹر صبا نے باغات میں بیماریوں کے پھیلاؤ اور کرشی وگیان کیندر پوتوشائی بانڈی پورہ میں اس طرح کی بیماریوں کو کم کرنے کے طریقوں پر گہرا لیکچر دیا۔

کیمپ کا بنیادی مقصد محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ نئی تکنیکوں اور اسکیموں کے بارے میں بیداری کو بڑھانا ہے۔

یہ پروگرام باغبانوں کے درمیان معلومات کی گردش کے لیے مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم ATMA کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

Next Post

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج  پیش کیا

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »