• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
25/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بارہمولہ حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن اور بھائی چارے کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا: ’ہم پاکستان میں شامل نہیں ہوئے کیا ہم سے اسی کا بدلہ لیا جا رہا ہے‘۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن اور بھائی چارے کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’یہ حملے گذشتہ تیس برسوں سے ہو رہے ہیں،ہم پاکستان میں شامل نہیں ہوئے کیا اسی کا بدلہ لیا جا رہا ہے پاکستان کو اپنے مسائل کی طرف دھیان دینا چاہئے‘۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ’ہمارا معاشرہ تباہ ہو رہا ہے یہاں غریبی بڑھ رہی ہے کیا پاکستان یہ نہیں دیکھ رہا ہے‘۔انہوں نے کہا: ’میری پاکستان سے گذارش ہے کہ یہ وہ بند کرے تم برباد ہوئے ہی ہو ہم کو بھی تباہ کر رہے ہو‘۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بارہمولہ حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں اور مقامی پورٹروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

Next Post

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج  پیش کیا

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

تشدد اور طاقت نہیں پُر امن مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ:میرواعظ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

غلطی کے مرتکب افسران کو بخشا نہیں جائے گا :نائب وزیر اعلیٰ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »