• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

گلمرگ ملی ٹینٹ حملہ : دو قلی ،دو فوجی اہلکار ہلاک،تین زخمی

by امت ڈیسک
24/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 24 اکتوبر (کے این او): شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گلمرگ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ بوٹا پاتھری کے ناگین علاقے کے قریب جمعرات کی شام ایک ملی ٹینٹ حملے میں دو پورٹر اور دو فوجی جوان مارے گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ حملہ جمعرات کی شام اس وقت ہوا جب ملی ٹینٹوں نے فوج کی ایک پارٹی کو نشانہ بنایا۔ حملے میں دو پورٹر اور دو فوجی اہلکار ہلاک جب کہ تین زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کشمیر میں گزشتہ پانچ دنوں میں یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔ اس سے پہلے اتوار کو سونمرگ کے گگنگیر میں ایک ڈاکٹر سمیت سات افراد ہلاک ہوئے تھے۔

دریں اثناء وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو افسوسناک قرار دیا۔ وہیں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور اپنی پارٹی صدر الطاف بخاری نے بھی اس حملے کی مذمت کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف ہاٹیکلیچر آفیسر بانڈی پورہ نے باغبانوں کو جھنڈی دکھا کر یک روزہ کیمپ کے لیے روانہ کیا

Next Post

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

جسٹس سنجیو کھنہ کو ملک کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا گیا

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیر میں خونریزی کو ختم کرنے کے لیے امن کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج  پیش کیا

گلمرگ حملہ:منوج سنہا نے مارے گئے فوجی اہلکاروں،پورٹرز کو خراج پیش کیا

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر لوگوں کے خلاف گناہ ہے:سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »