• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں خاتون کی مبینہ عصمت دری، ملزم فرار

جموں میں خاتون کی مبینہ عصمت دری، ملزم فرار

by امت ڈیسک
17/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں شہر میں رواں ہفتے کی شروعات میں چھتیس گڑھ کے ایک 32 سالہ شخص نے ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کی ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز ایک 20 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کی گئی جب وہ جموں کے ریہاڑی پرانے شہر کے علاقے میں کرائے کے مکان میں اکیلی رہ رہی تھی۔اس کے والدین کام کے لیے باہر گئے ہوئے تھے جب ملزم نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر متاثرہ کے ساتھ زیادتی کی۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت موہن سنگھ ساکنہ چھتیس گڑھ کے طور کی گئی ہے، جو جموں کے ریہاڑی علاقے میں رہائش پذیر تھا۔متاثرہ کے طبی معائنے کے بعد پکہ ڈنگہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ،مفرور مجرم کو پکڑنے کے لیے کاروائی کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

Next Post

گپکار الائنس کی 26 فروری کو سرینگر میں میٹنگ طلب، جموں وکشمیر کی تازہ صورتحال پر ہوگا تبادلہ خیال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار الائنس کی 26 فروری کو سرینگر میں میٹنگ طلب، جموں وکشمیر کی تازہ صورتحال پر ہوگا تبادلہ خیال

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، مجوزہ رپورٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر میں گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: پولیس

سرینگر میں گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: پولیس

حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے: سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر

حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے: سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »