• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے: سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر

حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے: سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر

by امت ڈیسک
17/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) آل پارٹیز سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے۔کمیٹی کے چیئرمین جگموہن سنگھ رینہ نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر جموں و کشمیر میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لئے 16 اسمبلی نشستیں مخصوص رکھی جا سکتی ہیں تو سکھ کمیونٹی کے لئے ایک بھی نشست کیوں نہیں رکھی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا: ’جب حقیقت یہ ہے کہ سکھ کمیونٹی کے لئے آٹھ نشستیں رکھی جا سکتی ہیں‘۔ان کا بیان میں کہنا تھا: ’جموں و کشمیر میں کئی اسمبلی نشستیں ایسی ہیں جہاں سکھ کمیونٹی سے وابستہ رائے دہندگان کی اکثریت ہے ان نشستوں میں بٹہ مالو، بارہمولہ اور ترال نشستیں شامل ہیں جبکہ صوبہ جموں میں گاندھی نگر، آر ایس پورہ، سوچھیت گڑھ، نوشہرہ، وجے پور اور جموں شامل ہے‘. موصوف چیئرمین نے کہا کہ یہ نشستیں سکھ کمیونٹی کے لئے مخصوص رکھی جانی چاہئے۔حد بندی کمیشن پر بی جے پی کے ایجنڈے پر چلنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا: ’حد بندی کمیشن بی جے پی کے ایجنڈے پر چل رہا ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ باقی سیاسی جماعتیں بھی اس معاملے پر سیاست کر رہی ہیں اور نیشنل کانفرنس نشستوں کی ترتیب نو اپنے ووٹ بینک کے حساب سے کرنا چاہتی ہے. مسٹر رینہ نے کہا کہ حد بندی کمیشن کو سرکار سے ڈکٹیشن نہیں لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کئی وفود نے حد بندی کمیشن سے کشمیر میں بھی اور جموں میں بھی ملاقات کی ہے اور اس کے سامنے تحریری طور پر اپنے تحفظات پیش کئے ہیں۔ان کا کہنا تھا: ’لیکن ایسا لگتا ہے کہ ان مسودوں کو ڈسٹ بنوں کے نذر کیا گیا ہے‘۔موصوف چیئر مین نے کہا کہ کمیشن کو مختلف کمیونٹز کے ممبران کے خدشات کی طرف توجہ دینی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ رپورٹ میں ضروری تصحیح کی جائے تاکہ یہ مشق سود مند ثابت ہوسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: پولیس

Next Post

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

کیگام شوپیان میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

بارہ مولہ کے شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

بارہ مولہ کے شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا پہلا ‘اہم تاریخی’ دورہ

سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا پہلا 'اہم تاریخی' دورہ

ہماچل پردیش میں کشمیری مزدور پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل

ہماچل پردیش میں کشمیری مزدور پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »