• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ترقی یافتہ ممالک آب وہوا کےلئے اپنے وعدوں کو پوراکرنے کی پہل کریں: وزیر اعظم مودی 

by امت ڈیسک
17/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وزیراعظم مودی نے ترقی یافتہ ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آب و ہوا سے متعلق اقدامات کیلئے اپنے وعدوں کو پورا کریں. انہوں نے کہا کہ بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع ہے۔وزیرا عظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آب و ہوا سے متعلق کامیاب اقدامات کیلئے مناسب مالی امداد کی ضرورت ہے اور اِس کیلئے ترقی یافتہ ممالک کو مالی اور ٹکنالوجی تبدیلی پر وعدوں کو پورا کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آب و ہوا سے متعلق کامیاب اقدامات کیلئے مناسب مالی امداد کی ضرورت ہے اور اِس کیلئے ترقی یافتہ ممالک کو مالی اور ٹکنالوجی تبدیلی پر وعدوں کو پورا کرنے کی ضرورت ہے۔

PM Narendra Modi Calls for Global Alliances to Tackle #Climate Change at the World Sustainable #Development Summit – @teriin

Read @NewsVoir Story | https://t.co/NU7G3N6AsD pic.twitter.com/o8vVcamqfg

— NewsVoir (@NewsVoir) February 17, 2022

جناب مودی ویڈیو پیغام کے ذریعے کَل شام توانائی اور وسائل کے ادارے TERI عالمی پائیدار ترقی کی سربراہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ پیش کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے عوام کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سال میں تقریباً دوگنا ہوجانے کی توقع ہے۔ اگرہم اس توانائی کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم نے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو نظر انداز کیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ 1972 کی اسٹاک ہوم کانفرنس کے بعد سے آب و ہوا کے معاملے کے بارے میں پچھلے 50 سال کے بارے میں کافی کچھ کہا گیا ہے۔ لیکن اس سلسلے میں بہت کم کام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن بھارت نے عملی طور پر اس پر کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے TERI جیسے تعلیمی اور تحقیقی اداروں کی حوصلہ افزائی بھی کی کہ وہ آلودگی سے پاک ہائیڈروجن کے امکانات کو بروئے کار لانے کیلئے قابل پیمائش حل کے ساتھ سامنے آئیں۔تین روزہ سربراہ کانفرنس میں جو کَل شروع ہوئی تھی، ایک درجن سے زیادہ ملکوں کے وزیروں، سفیروں اور مختلف بین حکومتی تنظیموں کے سرابراہان شرکت کررہے ہیں۔ اِس کے علاوہ 120سے ملکوں کے مندوبین بھی اس میں شرکت کررہے ہیں۔ اِس سال کی سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے ”پائیدار اور مساویانہ مستقبل کو یقینی بنانے کی خاطر ایک لچکدار کرہءارض کی سمت“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی کمیشن سکھ کمیونٹی کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتی ہے: سکھ کار ڈی نیشن کمیٹی کشمیر

Next Post

کیگام شوپیان میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

کیگام شوپیان میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

بارہ مولہ کے شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

بارہ مولہ کے شیری علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا پہلا ‘اہم تاریخی’ دورہ

سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا پہلا 'اہم تاریخی' دورہ

ہماچل پردیش میں کشمیری مزدور پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل

ہماچل پردیش میں کشمیری مزدور پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل

خواجہ بازار سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، تین دکانوں کو نقصان

خواجہ بازار سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، تین دکانوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »