(شوپیاں) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج صبح جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں مختلف مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ ذرائع کے مطابق این آئی نے شوپیان کے برتھی پورہ اور کرالہ چک علاقے میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دیں ۔ (مزید تفصیلات کا انتظار ہے)

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS