• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

فائل فوٹو

گاندر بل میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کے دوران نوجوان کی خود سوزی واقعہ: صوبائی کمشنر کشمیر کی طرف سے تحقیقات کرانے کا حکم جاری

by امت ڈیسک
23/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر انتظامیہ نے گاندربل میں منگل کے روز ایک انہدامی کارروائی کے دوران ایک نوجوان کی خود سوزی کرنے کی کوشش کے واقعے میں تحقیقات کرانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کی طرف سے بدھ کو جاری ایک حکمنامے کے مطابق ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ گاندربل خورشید احمد شاہ کو اس واقعے کی تحقیقات کرنے کے لئے انکوائری افسر کے طور پرمقرر کیا گیا ہے۔موصوف انکوائری افسر سے کہا گیا ہے کہ ہ اس واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کرکے اپنی رپورٹ و سفارشات دس دنوں کے اندر اندر پیش کریں۔حکمنامے میں کہا گیا: ’گاندربل میں 22 فروری کو مبینہ خود سوزی کے واقعے کے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ گاندربل خورشید احمد شاہ کو اس واقعے کے انکوائری افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے‘۔حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ موصوف انکوائیری افسر اس واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کرکے اپنی رپورٹ اور سفارشات دس دنوں کے اندر اندر پیش کریں گے۔ یاد رہے گاندر بل کے گندر ہامہ علاقے میں گذشتہ روز ایک نوجوان نے تجاوزات کی انہدامی کارروائی کے دوران خود سوزی کرنے کی کوشش کی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاری برفباری کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو 60 فیصد نقصان، بعد دوپہر تک بجلی بحالی کا امکان: محکمہ بجلی

Next Post

بھاری برفباری کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان 

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بھاری برفباری کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان 

بھاری برفباری کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان 

روس کا یوکرین کے خلاف اعلان جنگ

روس کا یوکرین کے خلاف اعلان جنگ

یوکرین پر روس کا حملہ: عالمی منڈی میں سونا، خام تیل مہنگا

یوکرین پر روس کا حملہ: عالمی منڈی میں سونا، خام تیل مہنگا

حدبندی کمیشن کی مجوزہ سفارشات: جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے یکسر مسترد

حد بندی کمیشن جموں و کشمیر کے 5ممبران پارلیمنٹ کی تجاویز پر غور کرے گا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بادامی باغ سرینگر میں شیڈ گرنے سے آرمی اہلکار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »