• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روس کا یوکرین کے خلاف اعلان جنگ

روس کا یوکرین کے خلاف اعلان جنگ

by امت ڈیسک
24/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ماسکو) روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کردیا۔

https://twitter.com/RT_com/status/1496680376953184261?t=92euqAcQLFJp753jKVTyMQ&s=19

روسی صدرولادی میرپیوٹن نے ٹیلی ویژن سے خطاب میں کہا کہ روس کویوکرین کی جانب سے لاحق خطرات کے باعث یوکرین میں فوجی کارروائی کی جائے گی۔روسی صدرنے مزید کہا کہ روس یوکرین پرقبضہ نہیں کرنا چاہتا۔کارروائی میں ہونے والے خون خرابے کی ذمہ داری یوکرین پرعائد ہوگی۔روس یوکرین کے علاقے دونباس میں خصوصی فوجی آپریشن کرے گا۔شہریوں کو محفوظ علاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔صدرپیوٹن نے خبردارکیا کہ کسی نے روس کی فوجی کارروائی میں مداخلت کی کوشش کی تو اس کے نتائج اتنے سنگین ہوں گے جوپہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھے ہوں گے۔روسی صدرنے الزام عائد کیا کہ امریکا اوراس کے اتحادیوں نے روس کے اس مطالبے کونظرانداز کیا کہ وہ یوکرین کو نیٹو کا حصہ بننے سے روکیں اوراس سلسلے میں ماسکوکوسیکورٹی گارنٹی دی جائے۔صدرپیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن کا مقصد یوکرین کو ڈی ملٹرائز کرنا ہے۔ یوکرین کے جوفوجی ہتھیارڈال دیں گے انہیں محفوظ علاقوں میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔دوسری طرف یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 5 سے 6 دھماکے سنے گئے۔ میڈیا خبروں کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں بھی دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاری برفباری کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان 

Next Post

یوکرین پر روس کا حملہ: عالمی منڈی میں سونا، خام تیل مہنگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
یوکرین پر روس کا حملہ: عالمی منڈی میں سونا، خام تیل مہنگا

یوکرین پر روس کا حملہ: عالمی منڈی میں سونا، خام تیل مہنگا

حدبندی کمیشن کی مجوزہ سفارشات: جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے یکسر مسترد

حد بندی کمیشن جموں و کشمیر کے 5ممبران پارلیمنٹ کی تجاویز پر غور کرے گا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بادامی باغ سرینگر میں شیڈ گرنے سے آرمی اہلکار کی موت

بھاری برفباری کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانوں کو نقصان 

جمعہ اور ہفتہ کو کشمیر میں برف و باراں کی پیش گوئی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام اور بارہمولہ میں تین سرگرم جنگجو اور ایک اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »