• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے لارمو گائوں میں جمعرات کو ملی ٹنٹوں کی ایک کمیں گاہ کو تباہ کرکے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک خصوصی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اونتی پورہ پولیس، فوج کی 42 آر آر اور سی آر پی ایف کی 130 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے اونتی پورہ کے لارمو علاقے میں ایک تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘تلاشی آپریشن کے دوران گورنمنٹ مڈل اسکول لارمو میں دہشت گردوں کی ایک کمیں گاہ کا پردہ فاش کیا گیا اور اسلحہ و گولہ بارود اور مجرمانہ مواد بر آمد کیا گیا’۔

بیان کے مطابق بر آمد شدہ مواد میں 1 دستی بم، 1 یو بی جی ایل، 1 پستول میگزین،1 اے پی آئی 7.62 ایم ایم رائونڈ، 3 نارمل 7.62 ایم ایم رائونڈ، 1 پستول رائونڈ، 1 ٹوٹا ہوا میگزین، 1 الیکٹرک ڈیٹونیٹر، 4 نارمل نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر، 1 پی ٹی ڈی سوچ، 1 نارمل سوچ، 10 میٹر فیوز تارم 2 9 وی بیٹریاں (وہ مواد جو آئی ای ڈی تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے)، 1 ڈاٹا کیبل، اور ایک بالٹین شامل ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

Next Post

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
راجوری میں اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح:وزیر اعلیٰ

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کشتواڑ: تین سینئر آفیسران دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج

سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

راجواری پرا سرار اموات :اگر ضرورت پڑی تو سبھی مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جائے گا:وزیر صحت سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »