• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

صنعت نگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

by امت ڈیسک
02/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے بدھ کو سرینگر کے ایک کیمپ میں خودکشی کر لی۔ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ بہار سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل آنند لال نے یہاں صنعت نگر میں 29 بٹالین کے کیمپ میں AK-47 رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر اس طرح کا انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

طویل عرصے بعد کشمیر میں آج اسکول کھل گئے

Next Post

جموں و کشمیر کیجول لیبررس یونائیٹڈ فرنٹ کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کیجول لیبررس یونائیٹڈ فرنٹ کا سرینگر میں احتجاج

جموں و کشمیر کیجول لیبررس یونائیٹڈ فرنٹ کا سرینگر میں احتجاج

نیسبل بانڈی پورہ گرام سبھا کی میٹنگ میں ہاتھا پائی، سرپنچ سمیت چار زخمی

نیسبل بانڈی پورہ گرام سبھا کی میٹنگ میں ہاتھا پائی، سرپنچ سمیت چار زخمی

80 فیصد جرائم کا تعلق منشیات سے جڑا، منشیات فروشوں کی جائیداد ضبط کی جائے گی: ڈی سی سرینگر

80 فیصد جرائم کا تعلق منشیات سے جڑا، منشیات فروشوں کی جائیداد ضبط کی جائے گی: ڈی سی سرینگر

پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر سے متعلق بھاجپا کا ردعمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر سے متعلق بھاجپا کا ردعمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنچ ہلاک

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنچ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »