• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

فائل فوٹو

این آئی اے کی جانب سے کشمیر کے مختلف مقامات پر تازہ چھاپے

by امت ڈیسک
09/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج صبح کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ اطلاعات کے مطابق شوپیان اور بارہمولہ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے حؤالے سے معلوم ہوا ہے کہ این آئی اےکی جانب سے تازہ چھاپہ مار کارروائی ضلع شوپیان کے مولو، چتراگام اور بنہ گام سمیت دیگر علاقوں ہوئی ہے۔ یہ چھاپے کس مقصد اور کن کے گھروں پر مارے گئے اس سلسلہ میں ابھی تفصیلات کا انتظار ہے۔ ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں بھی این آئی اے کی جانب سے چھاپا مار کارروائیاں کی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق پٹن کے آرم محلہ میں جماعت اسلامی سے وابستہ سرکردہ کارکن کے گھر پر بھی چھاپا مارا گیا۔

تفصیلات کے مطابق این آئی اے کی جانب سے تازہ چھاپے مار کاروائی جماعت اسلامی کے کارکنان کے گھروں پرکیں گئی جس دوران کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 28 فروری 2019کو وزارت داخلہ نے یو اے پی اے کے تحت جماعت اسلامی (جموں و کشمیر) کو پانچ سال کے لئے کالعدم قرار دیتے ہوئے بتایا تھا کہ جماعت اسلامی کشمیر ملی ٹنٹ تنظیموں کے رابطے میں ہے اور کشمیر سمیت دوسری جگہوں میں انتہا پسندی اور ملی ٹنسی کی تائید کرتی ہے۔ دریں اثنا تازہ چھاپے مار کاروائیوں اور گرفتاریوں کے حوالہ سے این آئی اے کی جانب سے ابھی تک کوئی بھی بیان جاری نہیں ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں کو گرینیڈ داغنے پر استعمال کیا جا رہا ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

Next Post

یوکرین پر روسی حملہ: سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
یوکرین پر روسی حملہ: سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

یوکرین پر روسی حملہ: سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

ادھم پور کے حساس ترین سلاتھیہ چوک میں پر اسرار دھماکہ، ایک شہری از جان پندرہ زخمی

ادھم پور کے حساس ترین سلاتھیہ چوک میں پر اسرار دھماکہ، ایک شہری از جان پندرہ زخمی

کھنموعہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سرپنچ کوگولی مار کرہلاک کردیا

کھنموعہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سرپنچ کوگولی مار کرہلاک کردیا

نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس سرینگر میں منعقد، جموں وکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس سرینگر میں منعقد، جموں وکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

پسیاں گرآنے کی وجہ سے جموں شاہراہ پر آمدورفت معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »