• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تلیل گریز میں فوجی چاپر گر کر تباہ، پائلٹ از جان، ساتھی زخمی

تلیل گریز میں فوجی چاپر گر کر تباہ، پائلٹ از جان، ساتھی زخمی

by امت ڈیسک
11/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)بانڈی پورہ ضلع کے گریز علاقے میں جمعے کی دوپہر کو فوج کا ایک چیتا چاپر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ اور اُس کا ساتھی زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے میجر سنکلپ کو مردہ قرار دیا ۔ دریں اثنا حکام نے بڑے پیمانے پر بچاو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریز سے قریب چالیس کلو میٹر دور تلیل کے گجرا نالے میں جمعے کی دوپہر کو فوج کا ایک چیتا چاپر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا جس دوران پائلٹ کی لاش برآمد کی گئی جبکہ اُس کے ساتھی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اُس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ دفاعی ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے کے روز گریز کے گجرا نالہ تلیل میں اُس وقت حادثہ پیش آیا جب ہیلی کاپٹر علیل بی ایس ایف اہلکار کو ہسپتال پہنچانے کی خاطر وہاں جا رہا تھا۔ اُن کے مطابق ریسکیو ٹیم نے بعد میں جائے وقوع کے نزدیک پائلٹ کی لاش برآمد کی جبکہ کو پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چاپر کو کیسے حادثہ پیش آیا اس حوالے سے تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور بلاسٹ: این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کے لئے جموں پہنچ گئی

Next Post

پاکستان میں میزائل تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا: بھارت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
پاکستان میں میزائل تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا: بھارت

پاکستان میں میزائل تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا: بھارت

مشتبہ عسکریت پسندوں نے آڈورہ کولگام میں بی جے پی سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا

مشتبہ عسکریت پسندوں نے آڈورہ کولگام میں بی جے پی سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا

بھارت امن و دوستی کے راستے سبھی ممالک کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے: وزیر اعظم مودی

بھارت امن و دوستی کے راستے سبھی ممالک کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے: وزیر اعظم مودی

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائیوں میں 4 عسکریت پسند مارے گئے: پولیس کا دعویٰ

پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ میں شبانہ تصادم آرائیاں 4 جنگجو ہلاک، ایک گرفتار : پولیس

پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ میں شبانہ تصادم آرائیاں 4 جنگجو ہلاک، ایک گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »