(سرینگر) پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ میں شبانہ تصادم آرائیوں کے دوران فورسز نے جیش محمد اور لشکر طیبہ سے وابستہ 4 جنگجووں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا جبکہ ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ کے چیوا کلان علاقے میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپ میں 2 جنگجو مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ مہلوک ملی ٹینٹ جیش سے وابستہ ہے اور اُن کی تحویل سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
We had launched joint #operations at 4-5 locations yesterday night. Sofar 2 terrorists of JeM including 01 #Pakistani killed in #Pulwama, 1 terrorist of LeT killed each in #Ganderbal & #Handwara. Encounters over in Handwara & Pulwama. Also arrested 01 terrorist alive: IGP Kashmir
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 12, 2022