• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کویت میں 26 ہزار خواتین کی شہریت ختم، باہری لوگوں پر کویت کے امیر سخت، صرف خونی رشتہ ہی تسلیم

کویت میں 26 ہزار خواتین کی شہریت ختم، باہری لوگوں پر کویت کے امیر سخت، صرف خونی رشتہ ہی تسلیم

by امت ڈیسک
25/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
کویت حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے راتوں رات ہزاروں لوگوں کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ اس فہرست میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں۔ لوگ جب صبح میں نیند سے بیدار ہوئے تو کسی کا بینک کھاتہ بند ہو گیا تو کسی کی دیگر سرکاری سہولتیں ٹھپ ہو گئیں۔ جب معلوم کیا گیا تو پتہ چلا کہ ان کی شہریت ہی ختم ہو چکی ہے۔ مئی 2024 میں ہی کویت کے امیر نے جمہوریت کو ملک کے لیے خطرہ بتایا تھا اور آئین میں ترمیم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

کویت حکومت ان لوگوں کی شہریت زیادہ منسوخ کر رہی ہے جنہیں شادی کے بعد یہاں کی شہریت ملی تھی۔ اس فہرست میں خواتین زیادہ شامل ہیں۔ جنہوں نے کویت کے مردوں سے شادی کرکے یہاں کی شہریت حاصل کی تھی۔

اسی کڑی میں ایک نام لاما کا ہے۔ جب وہ کویت سٹی میں کریڈٹ کارڈ سے پمنٹ کرنے لگیں تو پتہ چلا کہ ان کا کھاتہ منجمد کر دیا گیا ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ ان کی شہریت ہی منسوخ ہو چکی ہے۔ لاما بنیادی طور پر جارڈن کی رہنے والی ہیں۔ لاما ان 37 ہزار لوگوں میں شامل ہیں جن کی گزشتہ سال اگست کے بعد سے شہریت جا چکی ہے۔ ان میں 26 ہزار خواتین شامل ہیں۔ یہ کویت کی حکومت کا ڈاٹا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ اصل تعداد اور بھی زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ شیخ مشعل الاحمد دسمبر 2023 میں کویت کے امیر بنے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا اور آئین کے کچھ حصوں کو بھی معطل کر دیا۔ اب امیر کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو ہی کویت کا شہری مانا جائے گا جن کا یہاں کے لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ ہے۔ امیر نے اپنے ایک خطاب میں یہ بھی کہا تھا کہ کویت میں رہنے والے تقریباً 50 لاکھ لوگوں میں صرف ایک تہائی ہی اصلی کویتی ہیں۔ امیر نے کہا کہ اب یہاں صرف اصل کویتی ہی رہیں گے۔

ویسے کویت میں پہلے سے بھی ایسے تمام لوگ رہ رہے ہیں جن کے پاس یہاں کی شہریت نہیں ہے۔ 1961 میں برطانوی قبضے سے آزاد ہونے کے بعد تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو شہریت نہیں مل پائی تھی۔ وہیں جن لوگوں کے پاس کویت کی شہریت نہیں ہوگی ان کو بینکنگ، تعلیم، سرکاری نوکری اور دیگر سہولتیں بھی نہیں مل پائیں گی۔ کویت میں 1987 کے بعد سے جن لوگوں کو شادی کی بنیاد پر شہریت ملی ہے، حکومت ان پر کارروائی کر رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1992 سے 2020 تک 38505 خواتین کو شادی کی بنیاد پر یہاں کی شہریت دی گئی تھی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر اے ایس آئی ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی

Next Post

دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا بھارت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا بھارت

دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا بھارت

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر : نوگام میں غیر مقامی کارکن بجلی کرنٹ لگنے سے ازجان

گاؤ رکھشکوں کے ہجومی تشدد میں 4 مسلم نوجوان شدید زخمی

گاؤ رکھشکوں کے ہجومی تشدد میں 4 مسلم نوجوان شدید زخمی

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر سے لاپتہ لڑکے کی لاش 3 دن بعد جہلم سے برآمد

مازہامہ-بڈگام ریل سیکشن پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر اَزجان

مازہامہ-بڈگام ریل سیکشن پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر اَزجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »