• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کو کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کو کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
10/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پہلگام حملے کے بعد آج پارٹی کے مقامی کارکنوں اور مختلف وفود سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کی اولین ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام کے لوگ ہمیشہ سے یاتریوں کے محافظ رہے ہیں اور اب بھی انہیں آگے آنا چاہئے اور پورے ملک کو بھائی چارے اور امن کا پیغام دینا چاہئے۔ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ اس موقع پر ہمیں یکجہتی اور انسانیت کی مثال قائم کرنی ہے۔

انہوں نے مرکزی اور جموں و کشمیر حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ پہلگام کی تمام بند پارکوں اور عوامی تفریحی مقامات کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کریں تاکہ مقامی معیشت کو سہارا مل سکے اور سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چناب پُل پر فاروق عبداللہ ہوئے آبدیدہ، وندے بھارت ٹرین سے ’دل کی دوری‘ کم ہونے کی امید

Next Post

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »