• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

by امت ڈیسک
10/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے کہا ہے کہ وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کے فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بڑھنے کے اعتبار سے بھی ٹرین ہمارے لئے سود مند ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی زمینی اور ہوائی رابطے بڑھے ہیں وہاں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

ناصر اسلم وانی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو میڈیاں نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ‘وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کے اعتبار سے بلکہ رابطے کے تعلق سے بھی ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں سڑکوں، ریلویز، ہوائی کے زریعے زمینی رابطے بڑھائے گئے ہیں وہاں ترقی ہوئی ہے ’۔ انہوں نے کہا کہ آج کل کے دور میں کسی بھی علاقے کی ترقی کے لئے رابطہ بڑھانا اہم ہے اور ضروری بن گیا ہے۔

ناصر اسلم نے کہا جو بچے ہوائی کرایہ برادشت نہیں کرسکتے تھے وہ اب آرام سے ٹرین میں سفر کر سکتے ہیں اور ٹرین رابطے سے ائیر لائنز کی من مانیاں ختم ہوں گی اور کشمیر کے مختلف میوہ جا آرام سے باہر کی منڈیوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 6 جون اس وقت جموں وکشمیر کے لیے تاریخ دن بن گیا جب ملک کے وزیز اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سرینگر وندے بھارت ٹرین سروس کا افتتاح کیا۔وہیں انہوں نے اُدھم پور-سرینگر-بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ٹرین برج ’چناب پل’ کا افتتاح کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

Next Post

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا مرزا افضل بیگ کو ان کی 43 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »